وزیر خزانہ کا رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا عندیہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔

اس ضمن میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ رضا باقر سے بات ہوئی ہے اور ہم نے ان کی خدمات پر شکریہ ادا کیا،ان کے ساتھ ہمارا وقت اچھا گزرا ہے۔

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ رضا باقر سے بات ہوئی ہے میں نے انہیں حکومتی فیصلے سے آگاہ کردیا ہے، وہ ایک محنتی اور قابل شخص ہیں۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

eighteen + nineteen =

Back to top button