وفاقی وزیر تجارت کا کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ (این آئی سی ایل) کا دورہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کو چیف ایگزیکٹو آفیسر نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ خالد حامد نے بریفنگ دی، این آئی سی ایل کے کام، افعال اور کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ایگزیکٹو آفیسر خالد حامد کا کہنا تھا کہ امور کار کو مزید موثر اور شفاف بنانے کے لئے پیپر لیس ماحول پر کام شروع کیا جا رہا ہے، وزیر تجارت نے این آئی سی ایل کی انتظامیہ کو ایڈہاک بنیادوں پر آڈیٹرز کی تقرری کا مشورہ دیا۔وفاقی وزیر تجارت نے کمپنی کی کارکردگی کو سراہا، انہوں نے کراچی میں اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا بھی دورہ کیا، وزیر تجارت کو اسٹیٹ لائف کی کارکردگی اور تقابلی مالی سالوں میں منافع کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔چیئرمین اسٹیٹ لائف شعیب جاوید حسین نے اسٹیٹ لائف کے کام اور عملے کے بارے میں بتایا، وزیر نے سرکاری انشورنس کمپنی کے منافع اور کارکردگی کو سراہا۔ مزید پڑھیں19 seconds agoعمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا…

5 minutes in the past’مہنگائی کرنے والوں نے آتے ہی پی ٹی آئی حکومت کے دیئے رمضان پیکیج پر ڈاکہ ڈالا’

ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا…

19 minutes agoسوات: کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی، 23 افراد زخمی

سوات میں کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث 23 افراد…

38 minutes in the past’جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ ملک جائیدادیں بنانا ہو وہ ملک کیا چلائیں گے‘

قاسم سوری نے کہا ہے کہ جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ…

49 minutes agoکے پی میں سستا آٹا دینے کا اعلان کرتا ہوں، وزیراعظم

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کے پی میں سستا آٹا دینے کا…

50 minutes agoرواداری اور احساس ہی حقیقی سیاسی روایات ہیں، حمزہ شہباز

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ رواداری اور…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

five × one =

Back to top button