وقت بدلا شریفوں کے طور طریقے نہ بدلے؛ پی پی وفد کے استقبال کے لیے شریف فیملی کا کوئی فرد موجود نہ تھا

نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات کے معاملے پر پی پی وفد کے استقبال کے لیے شریف فیملی کا کوئی فرد موجود نہ تھا۔تفصیلات کے مطابق پی پی وفد کا گھر کے ملازمین نے ہی خیر مقدم کیا، پی پی وفد شریف برادران کے ڈرائنگ روم میں نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز شریف کا کافی دیر انتظار کرتا رہا۔پی پی وفد میں دو سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف بھی شامل تھے۔دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی صاحب، قمر زمان کائرہ صاحب اور حسن مرتضیٰ صاحب کا ملاقات اور وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کے لئے تشریف آوری کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی صاحب،قمر زمان کائرہ صاحب اور حسن مرتضیٰ صاحب کا ملاقات اور وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دینے کے لئے تشریف آوری کا شکریہ۔اتحادی ہمارے دوست اور بھائیوں کی مانند ہیں۔ رواداری اور احساس ہی حقیقی سیاسی روایات ہیں۔ pic.twitter.com/C1f5K156FX

— Hamza Shehbaz Sharif (@HamzaSS) May 7, 2022

ان کا کہنا تھا کہ اتحادی ہمارے دوست اور بھائیوں کی مانند ہیں، رواداری اور احساس ہی حقیقی سیاسی روایات ہیں۔

مزید پڑھیں10 minutes agoشہباز شریف کو 40 ارب کا حساب دینا ہے، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو 40 ارب کا…

20 minutes agoعمران خان خودکش بمبار بن کر سسٹم پر گرنا چاہتے ہیں، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان خودکش بمباربن کرسسٹم پرگرنا…

20 minutes agoوفاقی وزیر تجارت کا کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹڈ کا دورہ

وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے کراچی میں نیشنل انشورنس کمپنی…

25 minutes in the past’مہنگائی کرنے والوں نے آتے ہی پی ٹی آئی حکومت کے دیئے رمضان پیکیج پر ڈاکہ ڈالا’

ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن و رہنما پاکستان تحریک انصاف حسان خاور نے کہا…

38 minutes agoسوات: کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی، 23 افراد زخمی

سوات میں کوچ پہاڑی سے ٹکرا گئی جس کے باعث 23 افراد…

57 minutes in the past’جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ ملک جائیدادیں بنانا ہو وہ ملک کیا چلائیں گے‘

قاسم سوری نے کہا ہے کہ جن حکمرانوں کا مقصد ہی بیرونِ…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

twenty + 1 =

Back to top button