ون ڈے رینکنگ:پاکستان آگے، بھارت پیچھے رہ گیا

 آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے ایک درجہ ترقی کر کے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی۔

آئی سی سی نے ون ڈے  ی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ پاکستان کی ایک درجہ بہتری سے چوتھی پوزیشن حاصل کر لی۔

بھارت ایک درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر آگیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم کی ون ڈے انٹرنیشنل میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button