
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایک تیز ترین کرکٹ ہیں جس میں جارح مزاج بلےباز اپنی بلے باز ی کے ہنر دکھاتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق چند بلے باز ایسے ہیں جنہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں رنز کے انبار لگائے۔پہلے نمبر پر ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بلے باز ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 14562 رنز بنائے ہیں،وہ اپنی جارح مزاج بیٹنگ کی وجہ سے ہر لیگ میں لوگوں کے دماغ میں رہتے ہیں۔اس کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز شعیب ملک ہیں جنہوں نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 11698 رنز بنائے ہیں،تیسرے نم بر پر ویسٹ انڈیز کے ہی کیرن پولارڈ ہیں جنہوں نے اب تک ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 11474 رنز بنائے۔Most runs in T20 cricket:
14562 – Chris Gayle
11698 – Shoaib Malik
11474 – Kieron Pollard
10499 – Aaron Finch
10379 – Virat Kohli
10373 – David Warner
10003 – Rohit Sharma#IPL2022 #RohitSharma
— CricTracker (@Cricketracker) April 13, 2022
ریکارڈز کے انبار لگانے والے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی بھی اس فہرست میں شامل ہیں جنہوں نے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 10373 رنز اسکور کیے۔ویرات کے بعد آسٹریلوی اوپننگ بلے باز ڈیوڈ وارنر ہیں جنہوں نے 10373 رنز بنائے ہیں۔وارنر کے بعد بھارت کے ہی اوپننگ بلے باز روہیت شرما ہیں جنہوں نے اب تک ٹی ٹوئنٹی کیرئیر میں 1003 رنز بنائے ہیں۔ Adsence Ads 300X250