ویسٹ (*20*) کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان 20 مئی کو متوقع

ویسٹ (*20*) کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 20 مئی کو متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ  کا اعلان 20 مئی کو متوقع ہے جبکہ پاکستان ٹیم کا کیمپ 23 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔پاکستان اور ویسٹ (*20*) کے درمیان تین ون ڈے میچز پنڈی اسٹیڈیم راولپنڈی میں 8، 10اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی بیک اپ پلان بھی تیار کر رہاہے ۔ وینیو کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونے پر کیمپ کے وینیو کا بھی فیصلہ اسی وقت ہو گا۔متبادل وینیوز کے طور پر کراچی اور ملتان کے ناموں پر غور جاری ہے۔ مزید پڑھیں42 minutes agoکاؤنٹی چیمپئن شپ میں حسن علی 24 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست

انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حسن علی 24 وکٹوں کے…

2 hours agoراشد لطیف کشمیر پریمئر لیگ کے ڈائریکٹر آپریشنز مقرر

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کو کشمیر پریمئر لیگ کا…

4 hours agoفائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کیلئے قومی کیمپ کا آغاز

فائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کے لیے قومی…

6 hours agoحسنین کے بولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع

محمد حسین کے بولنگ ایکشن کو درست کرنے کے لیے دوبارہ کام…

7 hours agoشان مسعود نے پی سی اے کا پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے شان مسعود کو اپریل کے بہترین کھلاڑی…

7 hours agoکرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ

میلبرن : آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

eighteen − four =

Back to top button