
فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ویلکم بیک ٹو پرانا پاکستان۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئی اے سے پہلا آرڈر یہ ہوا ہے کہ کل وکلاء کی ٹیم شہباز شریف کے مقدمے میں فرد جرم کیلئے پیش نہیں ہو گی۔شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد ایف آئ اے سے پہلا آرڈر یہ ہوا ہے کہ کل وکلاء کی ٹیم شہباز شریف کے مقدمے میں فرد جرم کیلئے پیش نہیں ہو گی ویلکم ٹو پرانا پاکستان
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 10, 2022
Adsence Ads 300X250