
You can think of it as something similar to Instagram Threads app’s Status pic.twitter.com/TGXH4uVe8Z
— Jane Manchun Wong (@wongmjane) April 22, 2022
اس حوالے سے جین کا کہنا ہے کہ ٹوئٹرکا یہ فیچر فیس بک کے فیچر’ فلینگز‘ سے کافی مماثل ہوسکتا ہے۔جین کے مطابق ممکنہ طورپراس فیچرکے تحت ہراسٹیٹس کو ٹوئٹ کے حساب سے شیئر کرنے کی سہولت دی جائے گی۔تاہم ٹوئٹرانتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس فیچر کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں اوراسکرین شاٹ کے حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں8 hours agoایپل نے میسنجر میں نازیبا تصاویر سینسر کرنے کا فیچر پیش کردیا
ایپل نے میسنجر میں نازیبا تصاویر سینسر کرنے کا فیچر پیش کردیا۔…
17 hours agoموسمیاتی تغیر کی نفی کرنے والی اشتہارات پر پابندی
ٹوئٹر نے موسمیاتی تغیر کی نفی کرنے والے اشتہارات کے نشر ہونے…
18 hours agoانسٹاگرام کی جانب سے کی جانے والی اہم تبدیلی
میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا…
20 hours agoپلاسٹک کے کپ میں چائے یا کافی پینے والے ہوجائیں ہوشیار
کافی کے ڈِسپوز ایبل کپ کو پہلے ہی اس کے باریک پلاسٹک…
21 hours agoمریخ پر سورج گرہن کا دلفریب منظر
ہم میں سے بہت سے لوگ دنیا میں سورج گرہن کا منظر…
22 hours agoسائنس دانوں نے اِنڈیانا جونز کا دعویٰ درست ثابت کردیا
ایک نئی تحیقق نے 2008 کی ہالی وڈ فلم اِنڈیانا جونز کے…
–>
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ
General Rectangle – 300×250