ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچز کے ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے پاک بھارت میچز کے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی پاکستان اور بھارت کے میچز کے ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے۔شائقین کرکٹ نے ایڈوانس بکنگ کروا رکھی تھی۔ میگا ایونٹ کے اب تک 2 لاکھ سے زائد ٹکٹس ایڈوانس بکنگ پر فروخت ہوئے  ہیں۔The largest stars 🌟

The largest groups 🌏

The largest prize 🏆

Tickets for the ICC Men’s T20 World Cup Australia 2022 are on sale now!#T20WorldCup

— T20 World Cup (@T20WorldCup) February 7, 2022

یاد رہے کہ  آسٹریلیا کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کا میچ 23 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔اس سے قبل دونوں ٹیمیں آخری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں مدمقابل آئی تھیں جہاں پاکستان نے با آسانی 10 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

1 × 5 =

Back to top button