پارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر قانونی ذمہ داری پوری کرنے آیا تھا، بحثیت اسپیکر قومی اسمبلی ایک ہی بات کہوں گا آئین کی پاسداری میں ہی ہماری بقا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ایک قوم اس وقت بن سکتے ہیں جب قانون اور آئین پر عملدرآمد کریں، ہم نے اداروں کا احترام کرنا ہے، سب نے ملکر قانون پر عملدرآمداد کرنا ہے، مجھے اللہ کی ذات پر بھروسہ ہے، اس نے پاکستانیوں کو بڑی صلاحیتوں سے نوازا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے، کسٹوڈین آف ہاؤس ہونے کے ناطے سب کو ساتھ لیکر چلوں گا، ہمارے پاس 1973 کا آئین ہے، اس میں ترامیم بھی ہوئی ہیں، وہ مقدس دستاویز ہے۔  اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم یا گورنر کوئی بھی ہو اس کو قانون پر عمل کرنا چاہیے، میں بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوا ہوں مجھے سب کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جو استعفے میرے پاس قوانین کے مطابق آئے ہیں وہ قبول کروں گا باقیوں کو اپنے پاس بلانا چاہتا ہوں، استعفیٰ ہاتھ سے لکھنا ہوتا ہے اس کے کچھ قوائد ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں13 minutes agoخیبر پختونخوا حکومت کا عید کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نےعید کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی لگانے کا…

18 minutes agoیہ لوگ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ لوگ…

21 minutes agoکراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانےکی کوشش میں 2 مسافر گرفتار

کراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانے کی کوشش میں 2…

22 minutes in the past’وزیر اعلیٰ کے حلف کیخلاف لارجر بنچ کی تشکیل کی سفارش انصاف کی طرف اہم قدم ہے’

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے…

25 minutes agoمسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، شازیہ مری

شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا…

28 minutes agoعید الفطر کے موقع پر راجن پور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

عید الفطر کے موقع پر راجن پور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

16 + 6 =

Back to top button