‘پاسپورٹ اب 24 گھنٹے میں مل سکے گا’

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی پی فاسٹ ٹریکنگ سروس کے تحت پاسپورٹ اب 24 گھنٹے میں مل جائے گا۔Now get your passport inside 24 hours. Avail DGIP FAST TRACK SERVICE. https://t.co/n4y0fplQxm

— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) December 14, 2021

شیخ رشید کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ ڈاکٹر نعیم روف کا ٹیٹر پیغام ری ٹویٹ کیا جس میں ڈی جی آئی پی کا کہنا تھا کہ ہم نے درخواست کے 24 گھنٹے کے اندر درخواست دہندگان کو پاسپورٹ فراہم کرنے کے لیے ایک نئی سروس (فاسٹ ٹریک) شروع کی ہے۔ڈی جی آئی پی ڈاکٹر نعیم نے لکھا کہ آزمائشی مدت کے آخری چند دنوں میں، ہمیں 1224 درخواستیں موصول ہوئیں اور بغیر کسی ناکامی کے 24 گھنٹوں کے اندر تمام پاسپورٹ فراہم کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ڈی جی آئی پی ٹیم نے ایک بار پھر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔We’ve began a brand new service (Fast Track) to ship passports to candidates inside 24 hrs of software

In previous few days of trial interval, we obtained 1224 functions & have been profitable in delivering all passports inside 24 hrs with out fail

DGIP workforce properly carried out as soon as once more. https://t.co/e4qT2Bk2jv

— Naeem (@DrNaeemRauf) December 14, 2021

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button