پاکستان دہشت گردی کی تمام اشکال کی مذمت کرتا ہے، عاصم افتخار

عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اشکال کی مذمت کرتا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے پاکستان کی کابل میں دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آج کابل میں 3 دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان حملوں کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کا نقصان ہوا جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے، پاکستانی حکومت اور عوام متاثرین کے اہل خانہ سے گہری ہمدردی کرتے ہیں۔عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور عوام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہے، پاکستان دہشت گردی کی تمام اشکال کی مذمت کرتا ہے، ہم افسوس کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ Double Click 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

7 + 19 =

Back to top button