پاکستان کا سب سے بڑا چور بازار، سوئی سے لیکر جہاز تک سب دستیاب

لاہور کے سب سے بڑے چور بازار کے دروازے اب عام آدمی کے لیے کھول دیے گئے ہیں ۔ جہاں پر سوئی سے لے کر جہاز تک سب دستیاب ہے ۔کیسے لاکھوں اور ہزاروں روپے مالیت کی چیزیں کلو کے حساب سے چند پیسوں کے عوض بیچی جا رہی ہیں ۔یہ خریدنے کا کیا طریقہ کار ہے ۔ یہ امپورٹڈ قیمتی سامان کیسے اور کہاں سے منگوایا جاتا ہے ۔بول بز کے اینکر پرسن سید علی رضا نے چور بازار کی حقیقت دیکھا دی جو آپ ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔حاجی رفیق کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس موجود نئی مشینری چین اور سیکنڈ ہینڈ جاپان سے منگوائی جاتی ہے ، ہمارے پاس لوگ صرف پاکستان نہیں بلکہ افغانستان سے بھی آتے ہیں اور ہم نے اپنی مشینری جنوبی افریقا سے لے کر سعودی عرب تک بھیجی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس کم سے کم 15 لاکھ کی مشینری ہے اور بڑی مشینری 3 کروڑ تک موجود ہے جب کہ یہ ریٹ 50 فیصد سے بھی کم قیمت پر دستیاب ہوتی ہے۔بازار میں موجود ڈیلر نے کہا کہ ثنااللہ نے کہا کہ یہاں 400 سے بھی زیادہ آئٹم موجود ہیں جو ہم تول کر بیچتے ہیں اور یہ تمام چیزیں وزن کے حساب سے فروخت کی جاتی ہیں یہاں تک کہ سونا بھی تول کر بیچا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں9 minutes agoسینکڑوں افغان مہاجرین سڑکوں پر!

افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بڑی تعداد میں افغان…

10 minutes in the past’نیب چار سال سے نہ کسی دباؤ میں تھا نہ ہے نہ لایا جا سکتا ہے’

نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیب چار سال سے نہ…

19 minutes agoکراچی کی باہمت ماں کا فوڈ اسٹال

72 ڈشز پر مشتمل ڈشز پر مشتمل کراچی کا واحد چائنیز فوڈ…

30 minutes agoسی این جی کی قیمت میں 70 روپے لٹر اضافہ

وفاقی حکومت نے سی این جی کی قیمت میں 70 روپے لٹر…

32 minutes in the past’مفتاح میاں، مجھے خوشی ہے کہ آپ نے ہمارے جدید کامیاب پاکستان پروگرام کو سراہا’

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مفتاح میاں مجھے…

44 minutes agoوزیر اعلیٰ پنجاب کا چینی کی قیمت میں کمی کے لئے فوری ایکشن

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے چینی کی قیمت میں کمی…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

5 × 1 =

Back to top button