
ٹیسٹ کرکٹ میں کئی بلے بازوں نے خود کو منوایا اور ڈبل یا ٹرپل سینچر ی بھی اسکور کی،تاہم آج ان بلے بازوں کی بات کریں گے جن کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ اوسط سب سے بہترین ہے۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ وارنر جن کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ اوسط سب سے بہترین ہے۔پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں وارنر کی بیٹنگ اوسط 104 اعشاریہ 72 ہے۔دوسر نمبر پر بھارت کے سابق مایہ ناز بلے باز ورندر سہواگ ہیں جن کی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ اوسط 91 اعشاریہ 14 ہے۔Five centuries together with a triple ton and three fifties in 12 innings ?@davidwarner31 is the one batter to common in extra of ? towards #Pakistan ?
He is adopted by Virender Sehwag and Mark Taylor, each of whom have a triple ? versus ?? as properly ?#PAKvAUS pic.twitter.com/7PCT7bSEzX
— CricWick (@CricWick) March 6, 2022
اور آخر میں سابق آسٹریلوی بلے باز مارک ٹیلر ہیں جن کی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ اوسط 79 اعشاریہ 23 ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی اسٹیڈیم میں جاری ہے جس کے تیسرے روز آسٹریلوی ٹیم کا اسکور 2 وکٹوں کے نقصان پر 271 ہے۔اس سے قبل پاکستان نے اپنی پہلی اننگ 476 رنز پر ڈیکلئیر کر دی تھی۔ Adsence Ads 300X250