پاکپتن: ڈکیتیوں کا نان اسٹاپ سلسلہ جاری

ضلع بھر میں دو رکنی موٹر سائیکل سوار ڈکیت گینگ بے قابو نظر آ رہے ہیں۔

ساہیوال روڈ پر اسلحہ کے زور پر دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو گیس کی دکان سے نقدی اور موبائل فونز لوٹ کر فرار ہو گئے۔دوران واردات مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ سے دکان میں موجود گاہک کو شدید زخمی کر دیا۔نان اسٹاپ وارداتوں سے شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہو گئے جبکہ سرکل افسران خاموش تماشائی بنے نظر آ رہے ہیں۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button