‘پیپلز پارٹی نے نہ ہی عدالتی احکامات کو پامال کیا اور نہ ہی ریاست پر حملہ کیا’

سابق چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے نہ ہی عدالتی احکامات کو پامال کیا اور نہ ہی ریاست پر حملہ کیا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر میاں رضا ربانی نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو فاشسٹ ریاست بننے کی طرف دھکیلا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ فاشسٹ ریاست میں احکامات کی دھجیاں اڑانا اور عدلیہ کو بدنام کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ قانون کی حکمرانی ختم ہو جائے، اسی لیے آئین کو پامال کیا جارہا ہے فخر کے ساتھ توڑا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ آئین کے تحت کام کرنے والے اداروں کو بدنام کیا جا رہا ہے، میڈیا کو دھمکیوں اور تشدد کے ذریعے سچ کی خبر دینے سے ڈرایا جا رہا ہے، ریاست پر حملہ کیا جا رہا ہے، معاشرے کو تشدد کی دعوت دی جاری ہے۔ مزید پڑھیں54 seconds agoعمدہ کوالٹی کی سینڈل کیوں نہیں رکھی، خریدار آپے سے باہر ہوگیا

حیدرآباد میں عمدہ کوالٹی کی سینڈل کیوں نہ رکھنے پر خریدار آپے…

1 min agoپارلیمان کی سربلندی اور آئین کی پاسداری ہمارا فرض ہے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پارلیمان کی سربلندی اور آئین…

14 minutes agoخیبر پختونخوا حکومت کا عید کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نےعید کے دوران ہوائی فائرنگ پر پابندی لگانے کا…

19 minutes agoیہ لوگ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ لوگ…

22 minutes agoکراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانےکی کوشش میں 2 مسافر گرفتار

کراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانے کی کوشش میں 2…

24 minutes in the past’وزیر اعلیٰ کے حلف کیخلاف لارجر بنچ کی تشکیل کی سفارش انصاف کی طرف اہم قدم ہے’

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

4 × 2 =

Back to top button