پی ایس ایل 7؛ اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کیلیے 106 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 7 کے 29ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 106 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کا ساتویں ایڈیشن کا دوسرا مرحلہ لاہور میں جاری ہے جہاں اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ بالکل غلط ثابت ہوا اور ملتان سلطانز کے بولرز نے یونائیٹڈ کے بلے بازوں کی ایک نہ چلنے دی اور وہ مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 105 رنز ہی بناسکی۔Multan are excelling in every division this event and are simply unstoppable. Islamabad had a beautiful begin, however appear to have hit a roadblock. It’s a sport now we have our eyes on! #HBLPSL7 l #LevelHai l #MSvIU pic.twitter.com/BdldBSD2VO

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

اس سے قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان آصف علی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو آدھی ٹیم صرف 64 رنز پر ہی پویلین واپس لوٹ گئی۔What a catch @david_willey ?

Immy T strikes! #HBLPSL7 I #LevelHai I #MSvIU pic.twitter.com/OLkWCMy3BI

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ پال اسٹرلنگ اور الیکس پیلز کے جانے کے بعد کمزور ہوگئی تھی اور کولن منرو کی انجری کے باعث رحمت اللہ گرباز کسی حد تک بیٹنگ کو سہارا دے رہے تھے۔Party’s over for Dawson! #HBLPSL7 I #LevelHai I #MSvIU pic.twitter.com/BSAPMZPhD4

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

تاہم اب ان کے بھی جانے سے اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ لائن آج مکمل طور پر فلاپ ہوگئی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اب تک مکمل فٹ نہیں ہوئے ہیں جس کے باعث وہ آج کا میچ بھی نہیں کھیل رہے۔Asif will get Asif!#HBLPSL7 I #LevelHai I #MSvIU pic.twitter.com/hDmNdqkRRx

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ناصر نواز اور محمد حریرا نے اننگز کا آغاز کیا اور وہ بالتریب 14 اور 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ لیام ڈاسن آج جارحانہ موڈ میں دکھائی دیے اور 10 گیندوں پر 22 رنز کی اننگز کھیلی کھیلی تاہم اگلی ہی گیند پر ڈیوڈ ویلے نے انہیں پویلین واپس بھیج دیا۔Multan Sultans Safe Hands:

Mr. @shani_official ?? #HBLPSL7 I #LevelHai I #MSvIU pic.twitter.com/SSb5jIOR8Z

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

اعظم خان بھی بدقسمت رہے اور صرف 8 رنز بنانے کے بعد شاہنواز دھانی کا شکار بن گئے جب کہ دانش عزیز صرف 6 ربز کے مہمان ثابت ہوئے اور کپتان آصف علی کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہ اس  بار بھی 9 رنز ہی بناسکے۔This staff is united in wicket celebration ?#HBLPSL7 I #LevelHai I #MSvIU @timdavid8 pic.twitter.com/vvi6bFCnq2

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے محمد موسیٰ نے آخری لمحات میں بولرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جس کے باعث ٹیم 100 رنز بنانے میں کامیاب رہی، محمد موسی 21 گیندوں پر 26 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ ظفر گوہر نے 9 رنز بنائے۔It’s wicket time when Multanis dash! ?‍♂️#HBLPSL7 I #LevelHai I #MSvIU @timdavid8 pic.twitter.com/adOE5OW81h

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

ملتان سلطانز کی جانب سے آصف آفریدی اور عمران طاہر نے 2،2 ، ڈیوڈ ویلے، شاہنواز دھانی اور ٹم ڈیوڈ نے ایک وکٹ حاصل کی۔Islamabad have gained the toss and elected to bat. Here’s how the squads appear to be: #HBLPSL7 l #LevelHai l #MSvIU pic.twitter.com/CSQRi5JMQF

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 20, 2022

 

 

Square Adsence 300X250



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button