پی ایس ایل 7؛ پشاور زلمی کی کراچی کنگز کیخلاف بیٹنگ

پی ایس ایل 7 کے 11ویں میچ میں پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے 11ویں میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔کراچی کنگز نے ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی ہیں اور پشاور زلمی نے ٹیم میں ایک تبدیلیں کی ہے۔کراچی کنگز کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں اور دیگر کھلاڑیوں میں شرجیل خان، آئن کاک بین ، محمد نبی ، صاحبزادہ فرحان ، لیوس گریگری، عماد وسیم ، عامر یامین ، عمید آصف، طحہٰ خان اور عمران جونیئر شامل ہیں۔پشاور زلمی وہاب ریاض کی قیادت میں حضرت اللہ زازئی، کامران اکمل ، حیدر علی، حسین طلعت ، شعیب ملک ، ردرفورڈ ، بین کٹنگ، سلمان ارشاد، عثمان قادر اور محمد عمر پر مشتمل ہے۔Karachi have received the toss and chosen to bowl first. Here are the up to date squads for each groups: #HBLPSL7 l #LevelHai l #KKvPZ 🌸 pic.twitter.com/h802ZThIon

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 4, 2022

پی ایس ایل 7 میں آج چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) سے آگاہی کے لیے پنک ڈے منایا جارہا ہے جس کے تحت تمام کھلاڑی پنک کلر کی کیپ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔#PinkDay caps 🌸#HBLPSL7 l #LevelHai l #KKvPZ pic.twitter.com/h4Ie8uNir3

— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 4, 2022

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

one × 4 =

Back to top button