پی ایس ایل7:پہلے مرحلے کی کچھ دلچسپ معلومات

انگلش بلےباز جیسن رائے کی پہلے ہی میچ میں سنچری، ایلکس ہیلز اور پال اسٹرلنگ کی جارحانہ بیٹنگ، گنگز کی ہوم گراؤنڈ پر مایوسی، پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے سے کچھ تھا۔ ستائیس فروری سے روشینوں کے شہر میں جاری ایونٹ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ اس سیزن میں ملتان سلطانز نے اپنی شاندار پرفارمنس کو برقرار رکھا جبکہ بابراعظم کی قیادت کنگز فتح کی خوشبو سےمحروم رہے۔ سہیل خان نے ویڈیو میں کچھ دلچسپ اعداد وشمار اور پہلے مرحلے کے ٹاپ پرفارمز پر نظر ڈال رہے ہیں آئیے جانتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

6 + eleven =

Back to top button