پی سی بی کا خواتین لیگ کو فروغ دینے کے لئے پی ایس ایل کو استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے خواتین کی لیگ کے افتتاحی ایڈیشن کو فروغ دینے کے لئے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)  کی مقبولیت کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس کی اطلاع کرکٹ پاکستان نے دی۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی، رمیز راجہ کی سربراہی میں، پہلے ہی پی ایس ایل کی طرز کا ویمنز ٹورنامنٹ کرانے کا اعلان کر چکا ہے، اور ایک تجویز پہلے ہی تیار کر لی گئی ہے۔تجویز کے مطابق میچز پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے دوران ہوں گے، یہ میچ دوپہر کو ہوں گے جبکہ مردوں کے پی ایس ایل میچز رات کو کھیلے جائیں گے کیونکہ براڈکاسٹنگ اور انفراسٹرکچر کی الگ سے ضرورت نہیں ہوگی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی بات چیت میں آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ سمیت مختلف ممالک کی خواتین کرکٹرز نے لیگ کا حصہ بننے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ٹیم میں چار غیر ملکی کھلاڑی شامل ہوں گے اور ساتھ ہی ایک انڈر 19 مقامی کھلاڑی کو بھی پلیئنگ الیون میں جگہ ملے گی۔ مزید پڑھیں19 minutes agoپاکستان نے ہمیشہ دوسرے کرکٹ بورڈز کا احترام کیا ہے: چیئرمین پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے…

33 minutes agoشاہین شاہ آفریدی بیٹسمینوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے

انگلش کاؤنٹی چمپئین شپ میں مڈل سیکس کی نمائندگی کرنے والے پاکستانی…

1 hour agoریال میڈرڈ نے لالیگا فٹ بال لیگ میں نئی تاریخ رقم کر دی

ریال میڈرڈ نے ایسپینیول کو 0-4 سے شکست دے کر لالیگا فٹ…

2 hours agoدھونی کے دوبارہ کپتان بننے پر گواسکر نے کیا کہا ؟

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے کہا کہ چنئی سپر کنگز کی…

2 hours agoراب کی نے ایلکس ہیلز کی ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا

ای سی بی کے نئے منیجنگ ڈائریکٹر کے مطابق انگلینڈ کے اوپنر…

2 hours agoمصدق حسین سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے بنگلہ دیشی اسکواڈ میں شامل

بنگلہ دیش نے 15 مئی سے چٹگرام کے ظہور احمد چودھری اسٹیڈیم…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

13 − twelve =

Back to top button