
پاکستان تحریک انصاف سندھ حقوق مارچ میں شامل 2 گاڑیاں حادثے کا شکار ہوگئیں۔
مٹھی سے تھرپارکر جاتے ہوئے راستے میں 2 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثہ اوورٹیکنگ کی وجہ سے پیش آیا۔خوش قسمتی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کار اور پراڈو کو نقصان پہنچا، حادثے کے سبب گاڑیاں کچے میں اتر گئیں۔حادثے کچھ دیر کے وقفے کے بعد قافلہ دوبارہ روانہ ہوگیا۔ Adsence Ads 300X250