پی ٹی آئی کا دور حکومت معیشت کے لحاظ سے بدترین رہا، شہباز شریف

شہباز شریف ٹوئٹ کا کہنا ہےکہ اقتصادی اور سیاسی استحکام براہ راست قومی سلامتی میں شامل ہوتا ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ حکومت میں پی ٹی آئی کا دور معیشت کو خراب کرنے اور ناقص گورننس کی فراہمی کے لحاظ سے بدترین رہا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ شہری اپنے مستقبل کے بارے میں اتنے ناامید پہلے کبھی نہیں تھے۔ اس کے مضمرات قومی سلامتی پر ہیں۔Economic & political stability feeds immediately into nationwide safety. PTI’s tenure in govt has been the worst by the use of mismanaging financial system & delivering poor governance. Never earlier than have the residents been this hopeless about their future. It has implications 4 nationwide safety.

— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) December 30, 2021

 

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button