پی ٹی آئی کے منحرف رکن نے ڈاکووں کیلئے بجٹ مانگ لیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکن سردار ریاض مزاری نے ڈاکووں کے لئے بجٹ مانگ لیا۔

قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں ڈاکووں کو بھتہ دے کر زندہ رہنا پڑتا ہے،حکومت یا تو ڈاکووں کا خاتمہ کرے یا ڈاکووں کو بھتہ دینے کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرے۔

ان کا کہنا تھا کہ ابھی پنجاب حکومت سے ایک میٹنگ ہوئی ہے دیکھتے ہیں ڈاکووں کے حوالے سے کیا کرتے ہیں۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button