پی ٹی آئی کے ناراض رہنما علیم خان لندن روانہ

جہانگیر ترین گروپ کے رہنما علیم خام لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

علیم خان کی لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات متوقع ہے، جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر مشاورت ہوگی۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button