ڈراپ ان پچز کے منصوبے سے پیچھے ہٹنے کی خبروں پر پی سی بی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے ڈراپ ان پچز کے منصوبے سے پیچھے ہٹنے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر کام کرنے کے لیے ایک آسٹریلوی کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ پی سی بی نے اس بات کا اعادہ کیا اور دوبارہ زور دیا کہ تمام منصوبے ٹریک پر ہیں اور بورڈ پہلے ہی آسٹریلوی مٹی کے لیے آرڈر جمع کرا چکا ہے، جس کی پاکستان آمد اگلے ماہ متوقع ہے۔ایڈیلیڈ اوول کے ہیڈ کیوریٹر ڈیمین ہوگ کو ڈراپ ان پچز کی تنصیب کے منصوبے پر پیش رفت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔یہ بھی پڑھیں: پی سی بی نے ڈراپ ان پچز  کے متعلق ارادہ بدل لیابیان میں مزید کہا گیا کہ ہاگ اگلے ماہ پاکستان آنے والے ہیں تاکہ مقامی کیوریٹروں کے ساتھ اپنی مہارت کا اشتراک کریں، جو اس پر عمل درآمد کو تیز کرے گا۔اس سے قبل یہ اطلاع دی گئی تھی کہ پی سی بی ڈراپ ان پچز کے خیال سے پیچھے ہٹ گیا ہے اور اس کے بجائے وہ موجودہ پچوں کی تزئین و آرائش پر توجہ دے رہا ہے۔ مزید پڑھیں1 hour agoوسیم خان آئی سی سی کے جنرل مینجر کرکٹ مقرر

آئی سی سی نے  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم…

1 hour agoوسیم خان کو آئی سی سی میں نیا عہدہ مل گیا

پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان آئی سی سی…

2 hours agoکرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئرمین انتقال کر گئے

کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئرمین ایلن کومپٹن 81 برس کی عمر میں…

2 hours agoمحمد آصف کی ویرات کوہلی سے متعلق پیشنگوئی  سچ ثابت ہوگئی؟

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی دو سال سے زیادہ عرصے سے مشکل…

2 hours agoترک اتھلیٹس کے اعزاز میں طیب اردگان کا افطار ڈنر

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ملک کے تمام اسپورٹس اتھلیٹس…

4 hours agoروسی کھلاڑیوں پر ومبلڈن پابندی امتیازی سلوک ہے، آندرے روبلیو

روس کے عالمی نمبر آٹھ آندرے روبلیو نے کہا کہ روسی اور…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

16 − 5 =

Back to top button