ڈھاکہ میں قومی کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن جاری

بنگلہ دیش میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کا ڈھاکہ میں ٹریننگ سیشن کا سلسلسہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز کے لیے بنگلادیش میں موجود ہے جبکہ  پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 19 نومبر سے ہوگا۔

 

📸 Pakistan crew coaching and apply session underway in Dhaka, Bangladesh #HarHaalMainCricket | #BANvPAK pic.twitter.com/92mjyinhNm

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 17, 2021

 سیریز کے باقی دو میچز 20 اور 22 نومبر کو کھیلے جائیں گے جبکہ تمام میچز شیر بنگلہ کرکٹ اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم یو اے ای سے بنگلادیش روانہ ہوگئی تھی۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

5 + 1 =

Back to top button