کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حسن علی 24 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست

انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں حسن علی 24 وکٹوں کے ساتھ سر فہرست ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کئی پاکستانی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔بولنگ کے شعبے میں حسن علی اور میتھیو پوٹس 24 ،24 وکٹیں لے کر مشترکہ طور پر سر فہرست  ہیں جبکہ محمد عباس 22 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔There are six bowlers who’ve taken 20+ wickets this season 🙌

Hasan Ali: 2️⃣4️⃣

(*24*) Potts: 2️⃣4️⃣

Mohammad Abbas: 2️⃣2️⃣

Keith Barker: 2️⃣1️⃣

Jordan Clark: 2️⃣1️⃣

Craig Overton: 2️⃣0️⃣

Who has impressed you most with the ball to date within the #LVCountyChamp? pic.twitter.com/f3gfeOaVQc

— LV= Insurance County Championship (@CountyChamp) May 10, 2022

شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد عامر بھی شاندار بولنگ کا مظاہرہ کررہے ہیں تاہم نسیم شاہ انجری کے سبب ابھی میچز نہیں کھیل پا رہے ہیں۔3-22 off six overs for Amir😰@iamamirofficial was on 🔥 in that remaining session v Hampshire 💪#GoGlos 💛🖤 pic.twitter.com/ETAIkuI62a

— Gloucestershire Cricket🏏 (@Gloscricket) May 6, 2022

Stumps go flying 🔥

That is a magnificence @iShaheenAfridi 😍#LVCountyChamp pic.twitter.com/rFc2IYO7VZ

— LV= Insurance County Championship (@CountyChamp) May 6, 2022

ان کے علاوہ شان مسعود اور محمد رضوان بلے بازی میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں1 hour agoراشد لطیف کشمیر پریمئر لیگ کے ڈائریکٹر آپریشنز مقرر

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کو کشمیر پریمئر لیگ کا…

3 hours agoفائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کیلئے قومی کیمپ کا آغاز

فائیو اے سائڈ پانچ ملکی ہاکی ایونٹ کی تیاریوں کے لیے قومی…

5 hours agoحسنین کے بولنگ ایکشن پر دوبارہ کام شروع

محمد حسین کے بولنگ ایکشن کو درست کرنے کے لیے دوبارہ کام…

6 hours agoشان مسعود نے پی سی اے کا پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے شان مسعود کو اپریل کے بہترین کھلاڑی…

7 hours agoکرکٹ آسٹریلیا کا سری لنکا میں کشیدہ صورتحال کا جائزہ لینے کا فیصلہ

میلبرن : آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا سری لنکا…

7 hours agoجاپان میں ایتھلیٹس کو پانی کی جگہ سینیٹائزر پلادیا

جاپان میں ایتھلیٹس کو پانی کی جگہ سینیٹائزر پلادیا جس کی وجہ…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250



Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

20 + 9 =

Back to top button