کاؤنٹی چیمپئین شپ،شان مسعود کی دسترس میں ایک اور ریکارڈ آگیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر  میں ایک اور ڈبل سنچری اسکور کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں  مسلسل دو اننگز میں 2 ڈبل سنچریاں  اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔پاکستانی اوپنر نے اس سے قبل سسکس کیخلاف 239 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔اس کے علاوہ شان مسعود مسلسل دو فرسٹ کلاس اننگز میں ڈبل سنچریاں اسکور کرنے والے دوسری پاکستانی بھی بن گئے ،اس سے قبل 1977/78 میں حبیب بینک کے ارشد پرویز نے یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔واضح رہے کہ کئی پاکستانی کھلاڑی کاؤنٹی چیمپئین شپ کھیلنے کے لئے لندن میں موجود ہیں۔ مزید پڑھیں33 minutes agoڈراپ ان پچز کے منصوبے سے پیچھے ہٹنے کی خبروں پر پی سی بی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حکام نے ڈراپ ان پچز…

2 hours agoوسیم خان آئی سی سی کے جنرل مینجر کرکٹ مقرر

آئی سی سی نے  پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم…

2 hours agoوسیم خان کو آئی سی سی میں نیا عہدہ مل گیا

پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان آئی سی سی…

2 hours agoکرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئرمین انتقال کر گئے

کرکٹ آسٹریلیا کے سابق چیئرمین ایلن کومپٹن 81 برس کی عمر میں…

2 hours agoمحمد آصف کی ویرات کوہلی سے متعلق پیشنگوئی  سچ ثابت ہوگئی؟

سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی دو سال سے زیادہ عرصے سے مشکل…

2 hours agoترک اتھلیٹس کے اعزاز میں طیب اردگان کا افطار ڈنر

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ملک کے تمام اسپورٹس اتھلیٹس…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

thirteen − five =

Back to top button