کاوائی اسٹیک چین، ایسا منی روبوٹ جو آپ خود بھی بناسکتے ہیں

یہ بات تو ہم سب ہی جانتے ہیں کہ آنے والا دور ٹیکنالوجی سے بھرپور اور روبوٹس کا ہوگا جس پر آج کی تاریخ میں بھی کام جاری ہے۔ان روبوٹس کو بنانے میں بہت محنت اور ایسی ٹیکنالوجی کی ضرورت ہوتی ہے جو کمانڈ لے کر وہ کام کرنے میں ایکٹو ہوں۔لیکن ان ربورٹس کی خدمات کو حاصؒ کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے اس لئے ایک ایسے ننھے روبورٹ کی تیاری کو یقینی بنایا گیا ہے جو کہ آپ خود بھی بناسکتے ہیں۔

اس ننھے اور منی روبوٹ کو کاوائی اسٹیک چین کا نام دیا گیا ہے جو کا سائز انسان کی ہتیلی جتنا ہے اور اس کی تیاری بھی بہت آسان ہے۔یہ روبوٹ یہ اپنا سر ہلا سکتا ہے ، لوگوں کے چہرے دیکھ سکتا ہے ، بات کرسکتا ہے اور آپ کو مختلف چہرے کے تاثرات سے دوچار کرسکتا ہے۔اس روبوٹ کو تیار کرنے کی تفصیلی ہدایات دستیاب ہیں ، لہذا کوئی بھی ایک بنا سکتا ہے۔  Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

10 − eight =

Back to top button