کراچی سمیت ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منا رہی ہے

کراچی سمیت ملک بھر میں داؤدی بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق داؤدی بوہری جماعت سے تعلق رکھنے والے آج عید الفطر منارہے ہیں، صدر کی طاہری مسجد میں بوہرا برادری کی جانب سے عیدالفطر کی نماز ادا کی جارہی ہے۔کراچی کے علاقے صدر میں بوہری جماعت خانے میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد بوہری برادری نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ داؤدی بوہری برادری کیلئے عید کی نماز پر سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ بوہری جماعت خانے کی طرف جانے والی سڑک کو دونوں جانب سے بند کر دیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں23 minutes agoوزیراعظم کی ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات، اعلامیہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ابوظہبی کے ولی عہد سے ملاقات…

50 minutes agoخیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں سرکاری سطح پر عید الفطر…

1 hour agoعید کے دوران کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا امکان

عید کے موقع پر کراچی سے خیبر تک موسم میں تبدیلی کا…

10 hours agoشرعی شہادتوں کے بنیاد پر کیے جانے والے فیصلوں کو تبدیل نہیں کریں گے، مولانا سید عبدالخبیرآزاد

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے…

10 hours agoاسلام آباد میں نو سالہ بچی کا پُراسرارقتل، سوتیلے دادا دادی گرفتار

وفاقی دارالحکومت کے علاقے بہارہ کوہ میں نوسالہ بچی کو مبینہ طور…

11 hours agoوزیر ریلوے کی ڈویژنل سپر نٹینڈنٹس کو عید کے موقع پر ہدایت

وزیر ریلوے نے ڈویژنل سپر نٹینڈنٹس کو عید کے موقع پر اہم…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

3 × 2 =

Back to top button