
نارتھ ناظم آباد بلاک آر میں شہریوں نے ایک مبینہ ڈاکو کو پکڑ لیا۔
شہریوں نے مبینہ ڈاکو کو پکڑنے کے بعد اس پر تشدد کیا اور رسیوں سے باندھ دیا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ پکڑے جانے والے ملزم سے اسلحہ اور موٹر سائیکل کی نمبر پلیٹ ملی ہے۔ Adsence Ads 300X250