کراچی: ڈاکو اسلحہ کی زور پر بینک سے بھاری رقم لے کر فرار

کراچی کے ایک نجی بینک میں ڈاکووں نے اسلحے کی زور پر بینک سے بھاری رقم چھینی اور فرار ہو گئے۔

یہ واقعہ شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے۔فوٹیج میں دیکھا گیا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بینک آتے ہی فائرنگ شروع کر دی اور کیش بیگ لے کر فرار ہو گئے۔ویڈیو میں دکھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے بینک سے کیش چھینا اور وین میں منتقل کر کے لے گئے۔دو کیش وین فوٹیج میں واضح نظر آئیں۔موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے نجی بینک کے دو سیکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button