کراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فاٸرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فاٸرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔یہ واقعہ کراچی کی سرجانی کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب پیش آیا جہاں ڈکیتوں کی فائرنگ سے33 سالہ الیاس نامی شخص شدید زخمی ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

 

Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button