کراچی کے علاقے صدر میں دھماکہ، 1 شخص جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی کے علاقے صدر میں کوسٹ گارڈ کی گاڑی کے نزدیک ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ پولیس اور امدادی کارکنان نے جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔پولیس حکام کا اس بابت کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں ابتدائی طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ جب کہ ابھی تک دھماکےکی نوعیت کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ صدرکے مصروف ترین علاقے میں واقع یونائیٹڈ بیکری کے نزدیک پاکستان کوسٹ گارڈ کی گاڑی کے پاس ہوا ہے۔ مزید پڑھیں8 minutes agoعمران خان قوم کو تقسیم اورنوجوانوں کوگمراہ کررہے ہیں، رانا ثناءاللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ…

1 hour agoیہ سیاست نہیں جہاد ہے، جب تک زندہ ہوں ان چوروں کو قبول نہیں کروں گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے…

3 hours agoکراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کا سلسلہ دوبارہ شروع

کراچی میں حادثات میں اضافے کے پیش نظر ٹریفک قوانین کی خلاف…

3 hours agoعمران خان کی کال پر سارا پاکستان اسلام آباد آ رہا ہے، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی کال پر سارا…

4 hours agoآصف زرداری کے اوورسیز پاکستانیوں کے بیان پرافسوس ہے، علی محمد خان

علی محمد خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری کےاوورسیزپاکستانیوں کے بیان…

4 hours agoفائن آرٹس سے تعلق رکھنے والے افراد معاشرے کا سرمایہ ہیں، بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ فائن آرٹس سے تعلق رکھنے والے…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

(*1*)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

eight + eleven =

Back to top button