کراچی کے کسی بھی علاقے میں 12 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی، کے الیکٹرک

کراچی: شہر قائد کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی علاقے میں 12 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ہے۔(*12*)

(*12*)

ہم نیوز نے ترجمان کے الیکٹرک کے حوالے سے بتایا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے شیڈول کے بارے میں عوام کو پہلے آگاہ کردیا گیا تھا۔(*12*)

ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق کراچی میں بجلی کا شارٹ فال 250 سے بڑھ کر 500 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔(*12*)

(*12*)

کے الیکٹرک کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے 2700 میگاواٹ بجلی کی پیدوار ہے، کے الیکٹرک کو ایک ہزارمیگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ اسٹیشن سے فراہم کی جارہی ہے۔(*12*)

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

20 − 12 =

Back to top button