کوئٹہ: ہاوسنگ سوسائٹی میں گیس لیکج سے دھماکہ

کوئٹہ کی ہاوسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں گیس لیکج کا دھماکہ ہوا ہے۔

یہ واقعہ کوئٹہ کی ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب پیش آیا جہاں گیس کی لیکج سے ایک گھر میں زور دار دھماکہ ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس لیکج کے دھماکے میں 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button