کورنگی کے چاروں زون آج سے فعال ہو جائیں گے، مرتضیٰ وہاب

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی کے چاروں زون آج سے فعال ہو جائیں گے۔ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ہم نے 2 اضلاع میں دیرسے کچرا اٹھانے پرتنقید کا سامنا کیا، کورنگی کے چاروں زون آج سے فعال ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ضلع وسطی کے نارتھ ناظم آباد زون کو فعال کر رہے ہیں، 3 ماہ میں پورے ضلع وسطی سے کچرا اٹھانے کا کام شروع ہوجائے گا، کچرا مافیا نے کورنگی میں سالڈویسٹ کے ملازمین کومارا۔ مزید پڑھیں6 minutes agoفواد چوہدری کا مریم نواز کے بیان پر معافی مانگنے کا مطالبہ

فواد چوہدری نے مریم نوازکے بیان پرمعافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔…

31 minutes agoملک میں اتفاقی حادثے نہیں قتل ہورہے ہیں، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شہباز گل کا کہنا…

36 minutes agoوزیراعظم کی عوام کو درپیش معاشی مشکلات کے حل کے لئے جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے درپیش معاشی مشکلات کے حل کے…

45 minutes agoایف آئی اے کے خلاف سنئیراینکر پرسن سمیع ابراہیم کی والدہ کا عدالت سے رجوع

ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں کرنے کے معاملے پر سنئیراینکر…

49 minutes agoآئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر دی گئی سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں

آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے…

56 minutes agoسابق ڈائریکٹر ایف آئی اے انتقال کر گئے

سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان انتقال کر گئے ہیں۔ اس…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

one × one =

Back to top button