کوہاٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

کوہاٹ کے علاقے کچی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کچی میں فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقعہ راستے کے تنازعے پر پیش آیا جبکہ دونوں فریقین آپس میں قریبی رشتہ دار بھای بھتیجہ اور بھابی ہیں۔جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے۔یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 4 افراد جاں بحقواضح رہے کہ ایک ہفتے قبل بھی پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاؤالدین میں گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ منڈی بہاؤالدین کے علاقے کتوال اڈا کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 3 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔پوليس کا کہنا تھا کہ تہرے قتل کی واردات سابقہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے جبکہ مقتولین کار میں سوار ہوکر ملکوال سے منڈی بہاؤالدین کی جانب آرہے تھے۔ مزید پڑھیں18 minutes agoلاہور، ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں توسیع دینے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم کی جانب سے ایجوکیٹرز کے کنٹریکٹ میں ایک سال توسیع…

29 minutes agoپنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی لارج اسکیل اسسمنٹ کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن نے اسکولوں میں لارج اسکیل اسسمنٹ کیلئے ترمیم شدہ…

33 minutes agoامپورٹڈ حکومت کوئی کام خود کرے گی یا صرف عمران خان دور کے مکمل منصوبوں کا افتتاح کرے گی، اسد عمر

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ یہ امپورٹڈ…

34 minutes agoملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر وزیراعظم کا اظہار تشویش

وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک میں 15 ماہ بعد…

46 minutes agoقومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں سفیر اسد مجید کے بیان کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کی وضاحت

قومی سلامتی کمٹی کے اجلاس کے بعد جاری کیے جانے والے اعلامیے…

46 minutes agoگاڑی سے 40 مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد، 2 ملزمان گرفتار

اوکاڑہ میں گاڑی سے  40  مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرکے 2…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

eight − 8 =

Back to top button