کیا آپ بھی موبائل اسکرین پر نشان پڑنے سے پریشان ہیں؟ جانیے انکو صاف کرنے کے طریقے

ہم جب موبائل کا استعمال زیادہ کرتے ہیں تو اس کی اسکرین پر نشان پڑ جاتے ہیں اور اگر ہم انہیں صاف کر لیں تو موبائل خراب ہونے سے بچ سکتا ہے۔

دور جدید میں کروڑوں لوگ موبائل استعمال کر رہے ہیں مگر ان میں بہت سے ایسے ہیں جن کا استعمال دوسروں کے مقابلے میں زیادہ ہے ، موبائل کے زیادہ استعمال سے اس کی اسکرین پر نشانات پڑ جاتے ہیں جس کے بعد کچھ لوگ پروٹیکٹر تبدیل کروا لیتے ہیں مگر بار بار پروٹیکٹر تبدیل کروانا اس مسئلے کا حل نہیں ہے اسی لیے ہم آپ کو بتائیں گے کے ان نشانات کو کیسے صاف کیا جائے۔ٹوتھ پیسٹ:ویسے تو ٹوتھ پیسٹ دانتوں کو صاف کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے مگر یہ موبائل کی اسکرین صاف کرنے میں بھی بہت اہم کردار ادا کرتی ہے ، اگر آپ کے موبائل کی اسکرین پر بھی نشانات ہیں تو آپ ٹوتھ پیسٹ تھوڑی مقدار میں لے کر اسکرین پر لگائیں اور 5 منٹ گزر جانے کے بعد اس کو صاف کر لیں ، اس طرح آپ کے موبائل کی اسکرین صاف ہو جائے گی۔ویزلین:عام طور پر ویزلین ہم اپنے پیروں پر لگاتے ہیں تاکے پاؤں نرم رہیں مگر بہترین بات یہ ہے کہ ہم اس سے اپنے موبائل کی اسکرین پر پڑے نشانات بھی صاف کر سکتے ہیں ، ویزلین تھوڑی مقدار میں لے کر اسکرین پر لگائیں اور 5 منٹ گزر جانے کے بعد اس کو صاف کر لیں ، اس طرح آپ کے موبائل کی اسکرین صاف ہو جائے گی۔ Sq. Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published.

6 + fifteen =

Back to top button