کیا واقعی روسی ایپلی کیشن آپ کا ڈیٹا حاصل کر رہی ہے؟

ایک نئی اسمارٹ فون ایپلی کیشن جو صارفین کو مفت ڈیجیٹل اوتار بنا کر دے رہی ہے دراصل فیشل ری کاگنیشن معیار کی تصاویر لے رہی ہے اور ان کو ماسکو بھیج رہی ہے۔اس ایپلی کیشن کی وجہ سے سائبر سیکیورٹی کمیونٹی میں بڑے پیمانے پر تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ہزاروں لوگ اس نیو پروفائل پِک ایپلی کیشن سے مفت اوتار بنا کر سرورز پر اپنی تصاویر پہلے ہی اپ لوڈ کر چکے ہیں۔تاہم، کئی افراد اس بات سے نا آشنا ہوں گے کہ اس ایپ کے پشت پر موجود کمپنی لائن راک انویسٹمنٹ ایک اپارٹمنٹ میں قائم ہے جو روس کی وزارتِ دفاع کے پڑوس میں ہے اور ریڈ اسکوائر سے صرف تین میل کے فاصلے پر ہے۔ای سیٹ انٹرنیٹ سیکیورٹی کے گلوبل سائبر سیکیورٹی ایڈوائزر جیک مُور کا کہنا تھا کہ لوگوں کو تصاویر اور نجی معلومات نئی ویب سائٹ پر ڈالتے ہوئے انتہائی احتیاط برتنی چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایپ لوگوں کے چہروں کو ہائی ریزولوشن میں عکس بند کرتی ہے۔انہوں نے کسی بھی ایپ کی جانب سے اس مقدار میں ڈیٹا کی طلب پر سوال اٹھایا، بالخصوص ایسی ایپ پر جو مشہور و معروف نہیں کسی دوسرے ملک میں قائم ہے۔ مزید پڑھیں2 hours agoبرطانیہ بھی خلائی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے تیار

کورن وال اس موسمِ گرما میں برطانوی حکومت کے لیے دو جوتوں…

3 hours agoوہیل شارک کی بڑی تعداد جہازوں کے تصادم سے مر رہی ہیں: تحقیق

آبی حیاتیات کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جہاز رہانی کے…

3 hours agoبورس جانسن بھی ٹِک ٹاک پر آگئے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی مشہور ویڈیو ایپلی کیشن ٹِک ٹاک…

22 hours agoایک ماہ میں بٹ کوائن کی مارکیٹ ویلیو میں اربوں ڈالر کی کمی

کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے نتیجے میں ایک ماہ…

24 hours agoآئی فون استعمال کرنے والے اچھے ڈرائیور ہوتے ہیں یا اینڈرائیڈ صارفین؟

اگر بجٹ اور جیب اجازت دے تو موبائل فون صارفین کی اکثریت…

1 day in the past’کورونا سے ہونے والی اموات کے ایک تہائی حصے کا تعلق بھارت سے ہے‘

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری ہونے والی نئی رپورٹ میں…

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

4 × 5 =

Back to top button