کینیڈا میں پاکستان کے نئے سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں بطور سفیر سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس سے پہلے ظہیر اسلم جنجوعہ یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ میں سفیر رہ چکے ہیں۔

ظہیر اسلم جنجوعہ وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی حیثیت سے خدمات سر انجام چکے ہیں۔ رشین فیڈریشن اور ریپبلک آف بیلاروس میں بھی پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔

نئے سفیر نے کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستان نژاد کینیڈینز کی خدمت کو اپنا مشن قرار دیا۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

two × five =

Back to top button