
شائع ہونے والی ایک نئی موسمیاتی رپورٹ کے مطابق پن چکی اور شمسی توانائی، توانائی (*23*) پیداوار کے تیزی سے بڑھتے ذرائع ہیں، 2021 میں عالمی توانائی (*23*) 10 فی صد پیداوار ان ذرائع سے پیدا ہوئی۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ گزشتہ برس صاف توانائی کے ذرائع سے عالمی توانائی کا 38 فی صد حصہ بنایا گیا۔بدھ کو شائع ہونے والے رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ برس شمسی توانائی (*23*) پیداوار میں 23 فی صد کا اضافہ ہوا جبکہ پن چکی سے بجلی (*23*) پیداوار میں 14 فی صد اضافہ ہوا۔رپورٹ کا مقصد دنیا کے صاف توانائی (*23*) جانب راغب ہونے کے حوالے سے شفاف اور تازہ ترین معلومات (*23*) فراہمی ہے۔یہ ڈیٹا سالانہ توانائی (*23*) پیداوار اور 2000 سے 2020 تک 209 ممالک کے امپورٹ ڈیٹا پر مبنی ہے۔ 2021 میں 75 مزید ممالک کا ڈیٹا شامل کیا گیا لہٰذا یہ معلومات اب عالمی توانائی (*23*) طلب کے 93 فی صد حصے (*23*) نمائندگی کرتی ہے۔رپورٹ میں پیش کیے گئے ڈیٹا کے مطابق کوئلے سے پن چکی اور شمسی توانائی (*23*) اس تبدیلی میں دی نیدرلینڈز، آسٹریلیا اور ویتنام سرِ فہرست ہیں۔جبکہ ڈینمارک سب سے زیادہ شمسی اور پن چکی توانائی استعمال کرنے والے ممالک میں سرِ فہرست ہے۔ Adsence Ads 300X250