گوجرانوالہ: تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا

گجرانوالہ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو بری طرح کچل دیا ہے۔

یہ واقعہ سیالکوٹ بائیپاس کے قریب پیش آیا جس سے موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں 19 سالہ زنیر اور 17 سالہ فہد شامل ہیں جن کی لاشوں کو ریسکیو ٹیموں نے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ٹرک ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ Square Adsence 300X250

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button