گوگل کا اینڈروئیڈ 13میں اچھوتا فیچر شامل کرنے کا اعلان

گوگل نے اسمارٹ فون کے آپریٹنگ سسٹم اینڈروئیڈ ورژن 13 میں اہم فیچر شامل کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ Esper میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق گوگل کا یہ فیچران صارفین کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا جوایک فون پردوسم کارڈ استعمال کرتے ہیں۔ابتدائی طورپراس فیچرکواینڈروئیڈ فونزکے لیے ڈیولپ کیا جا رہا ہے، تاہم بعد ازاں اسے آئی اوایس اورونڈوزصارفین کے لیے بھی پیش کیا جاسکتا ہے۔ملٹی پل اِن ایبلڈ پروفائلز(ایم ای پی) کے نام سے ڈیولپ کیے جانے والے اس فیچر کے ذریعے سرچ انجن جائنٹ ایک سنگل ای سم پردوکیریئرزکوآپریٹ کرنا چاہتا ہے۔رپورٹ کے مطابق گوگل نے 2020 میں اس فیچرکا پیٹینٹ فائل کردیا تھا، جب کہ ماضی میں یہ رپورٹس بھی سامنے آئی تھی کہ گوگل اپنے اسمارٹ فون پکسل کے ہارڈویئرمیں اس فیچر کی آزمائش کررہا تھا۔اس فیچرکو بنانے کا مقصد سم کارڈ سلاٹ کے لیے مختص جگہ کوہارڈویئرکے لیے استعمال کرنا ہے۔رپورٹ کے مطابق اینڈروئیڈ 13 کورواں سال مئی میں ہونے والی گوگل کی ڈیولپرکانفرنس2022 I/O میں پیش کیا جائے گا۔ جب کہ اس سال کے آخرتک اسے صارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔ مزید پڑھیں2 hours agoٹیروسارس کے متعلق طویل عرصے سے موجود معمہ حل

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ قبل از تاریخ دور…

2 hours agoنیٹ فلکس کا پاسورڈ شئیر کرنے والوں کے لیے بری خبر، کمپنی کا بڑا اعلان

نیٹ فلکس کے رواں ہفتے اعلان کیا کہ اس نے ایک دہائی…

3 hours agoایپل کا آئی فون کی پروڈکشن روکنے کا اعلان!

امریکی ٹیکنالوجی جائنٹ ایپل نےآئی فون کے سب سے زیادہ فروخت ہونے…

3 hours in the past’ابتدائی لوگوں کے لیے مریخ پر زندگی خطرناک اور مشکل ہوگی‘

اسپیس ایکس سی ای او ایلون مسک نے خبردار کیا ہے کہ…

4 hours agoمشکوک ایکسٹینشن روکنے کے لیے گوگل کروم کا اہم قدم

لاتعداد ایپس اور مفید پروگرام سیکنڈوں میں گوگل کروم براؤزر ایکسٹیشن سے…

5 hours agoسورج کی 83 میگاپکسل کی تصویر آپ کو حیران کردے گی

یورپی خلائی ایجنسی نے سورج کی ایک تفصیلی تصویر جاری کی ہے…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

sixteen − twelve =

Back to top button