
ہائی پروفائل قیدی اکرم لاہوری کو دل کی تکلیف کے سبب دل کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سینٹرل جیل حیدرآباد میں قید ہائی پروفائل قیدی اکرم لاہوری کو دل کی تکلیف کے سبب دل کہ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی کوئٹہ پولیس ٹرینگ سینٹر دھماکے سمیت دہشتگردی کے کئی واقعات میں شامل رہا ہے۔واضح رہے کہ قیدی اکرم لاہوری سری لنکن ٹیم حملے میں بھی ملوث رہ چکا ہے۔ Square Adsence 300X250