ہم چین کی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، شہزاد وسیم

شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ ہم چین کی عوام کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے چین کے سفارتخانے کی ناظم الاامور سے چینی اساتذہ کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا اور تعزیتی کتاب میں تاثرات درج کیے۔انہوں نے کہا کہ ہم چین کی عوام کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں، اس دلخراش واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، اس طرح کے بزدلانہ اقدامات پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے کی نا کام کوشش ہے۔شہزاد وسیم نے کہا ہے کہ اس طرح کی تخریبی کارروائیوں سے شرپسند عناصرپاک چین باہمی تعاون کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، پاک چین دوستی ایک آہنی دوستی ہے اور یہ شر پسند عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔ مزید پڑھیں24 seconds agoعیدالفطر کے دوران مری انتطامیہ سمیت تمام دیگر متعلقہ محکموں کی چھٹیاں منسوخ

عید الفطر کے دوران مری انتطامیہ سمیت تمام دیگر متعلقہ محکموں کی…

1 hour agoآج پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی، مولانا عبدالخبیرآزاد

مولانا عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی ترقی و خوشحالی…

1 hour agoگلگت بلتستان پاکستان کی ترقی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں گے، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے آمور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان…

1 hour agoنجی شاپنگ مال اسکینڈل کیس، مالک سمیت4 سی ڈی اے افسران کو بری کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نجی شاپنگ مال اسکینڈل کیس میں مالک…

1 hour agoسرکاری اخراجات پرعمرہ ادائیگی، درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

سرکاری اخراجات پرعمرہ ادائیگی کا معاملہ بھی سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا، درخواست…

2 hours agoآئین اور عدالتوں کا تمسخر اڑانے والوں پر غداری کے مقدمات چلنے چاہئیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

seven + 9 =

Back to top button