یا اللہ خیر۔۔سیلاب کے بعدخوفناک زلزلہ ، زمین لرز اٹھی ، تشویشنا ک خبر آگئی

زیارت (نیوزڈیسک) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کلمہ طیبہ کی صدائیں، خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں ہفتے کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابقزیارت اور دیگر علاقوں میں آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی کے حوالے سے تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ جبکہ اب تک زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع بھی نہیں ملی۔

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

18 − thirteen =

Back to top button