یہ بازی خان ہی جیتے گا، کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں، راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ یہ بازی خان ہی جیتے گا، کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں۔وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عزم کا اعادہ کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے، راولپنڈی کے عوام پنجاب بھر سے آنے والے جلسے کے شرکا کی میزبانی کیلئے تیار ہیں۔راجہ بشارت نے کہا کہ یہ بازی خان ہی جیتےگا، کپتان ہم تمہارے ساتھ ہیں۔وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ۔۔ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے،

یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ، عمران خان کے ساتھ!

راولپنڈی کی عوام پنجاب بھر سے نے والے جلسے کے شراکاء کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔

#یہ_بازی_خان_ہی_جیتےگا#BehindYouSkipper pic.twitter.com/dYKS5M2ZF3

— Muhammad Basharat Raja (@RajaBasharatLAW) March 25, 2022

Adsence Ads 300X250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button