یہ لوگ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، عمران اسماعیل

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ یہ لوگ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں عمران اسماعیل نے لکھا کہ ڈرامہ وزیر اعلی کی ڈرامہ بازیاں جاری ہیں،  کبھی ہوٹل میں ،کبھی زبردستی گورنر ہاؤس میں حلف برداری ہوئی۔ڈرامہ وزیر اعلی کی ڈرامہ بازیاں جاری- کبھی ہوٹل میں کبھی زبردستی گورنر ہاؤس میں حلف برداری – یہ لوگ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں- اعلی عدالتوں کو اس موقعے پر نوٹس لینا چاہیے- پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ ہوئ کھلم کھلا بولی لگی اور ارکان بِکے- تماشہ لگا ہوا ہے- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

— Imran Ismail (@ImranIsmailPTI) April 30, 2022

 

جاری کردہ ٹوئٹ میں عمران اسماعیل لکھتے ہیں کہ یہ لوگ اقتدار کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، اعلی عدالتوں کو اس موقعے پر نوٹس لینا چاہیے۔انہوں نے مزید لکھا کہ پنجاب میں ہارس ٹریڈنگ ہوئی، کھلم کھلا بولی لگی اور ارکان بِکے۔ مزید پڑھیں4 minutes agoکراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانےکی کوشش میں 2 مسافر گرفتار

کراچی سے جعلی پاکستانی دستاویزات پر سعودیہ جانے کی کوشش میں 2…

5 minutes in the past’وزیر اعلیٰ کے حلف کیخلاف لارجر بنچ کی تشکیل کی سفارش انصاف کی طرف اہم قدم ہے’

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے…

7 minutes agoمسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا قابل مذمت ہے، شازیہ مری

شازیہ مری نے کہا ہے کہ مسجد نبویﷺ میں جو کچھ ہوا…

11 minutes agoعید الفطر کے موقع پر راجن پور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا

عید الفطر کے موقع پر راجن پور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی…

16 minutes agoعوام کو اچھی خدمات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عوام کو اچھی خدمات کی فراہمی…

23 minutes agoوفاق اور پنجاب کی طرح آئین شکنوں کو ہر میدان میں شکست ہوگی، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ…

–>

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

Source

Leave a Reply

Your email address will not be published.

5 × one =

Back to top button