
سعودی عرب میں تعینات قونصل جنرل جدہ خالد مجید کو گزشتہ رات دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد ان کی حالت تشویش ناک ہے۔
سیکرٹری خارجہ نے جدہ میں تعینات ڈپٹی قونصل جنرل اور قونصل جنرل کے اہل خانہ سے رابطہ کیا اور وزارت خارجہ کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔پاکستانی کیمونٹی کی جانب سے قونصلر جنرل خالد مجید کی صحت یابی کے لیے اجتماعی دعاوں کا سلسلہ جاری ہے۔ Sq. Adsence 300X250